متلی اور قے کیلئے، دیسی نسخہ جات
متلی اور قے کیلئے، دیسی نسخہ جات
ٹوٹکے، چٹکلے، دیسی مجربات
نسخہ الشفاء : گیرو 20 گرام، کو آگ پر سرخ کرکے عرق گلاب 100 گرام، میں تین بار بجھا ؤ دیں اس پانی کے پینے سے قے اور متلی رک جاتی ہے 5 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : ہلدی کو جلا کر پانی میں بجھاؤ دیں اس پانی کے پینے سے قے اور متلی رک جاتی ہے 5 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : بکائن کی پتیوں کو پیس کر فم معدہ پر لیپ کرنے سے متلی رک جاتی ہے معدہ اور زیر ناف پر لیپ کرنے سے پیٹ کے کیڑے مر جاتے ہیں یہ نسخہ دن میں ایک بار 10 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : ٹاٹ کو جلا کر اس کی راکھ کو پانی میں ڈال دیں جب راکھ تہہ نشین ہو جائے تو پانی تھوڑا تھوڑا پیئں اس سے متلی اور قے رک جاتی ہے 10 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : بالچھڑ 3 گرام، کو پانی میں پیس کر کے پینا قے بلغمی کو روکتا ہے دن میں ایک بار 5 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : درخت پیپل کی چھال کو جلا کر پانی میں ڈال دیں پھر اس کو صاف کرکے پیئں اس سے قے رک جاتی ہے دن میں ایک بار 5 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : بجھا ہوا چونا 3 گرام، ہلدی 3 گرام لے کر باریک کرلیں پھر تایک کپ پانی میں حل کرلیں جب چونا اور ہلدی کا حصہ تہہ نشین ہوجائے تو اوپر کا پانی نتھار کر پی جائیں قے کو روکنے میں عجیب الاثر ہے 5 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : درخت جامن کی کونپلوں کو پانی میں پیس کر کے پینے سے قے رک جاتی ہے دن میں ایک بار 7 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : لیموں کاغذی کا نچوڑا ہوا پانی 2 چمچ لے کر ایک کپ پانی میں ملا کر پینا صفراوی قے کو روکتا ہے دن میں ایک بار 5 دن استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal