عورتوں میں دودھ کی زیادتی کیلئے، دیسی نسخہ جات
عورتوں میں دودھ کی زیادتی کیلئے، دیسی نسخہ جات
ٹوٹکے، مجربات، دیسی ٹوٹکے
نسخہ الشفاء : جس عورت کو دودھ خشک کرنے کی ضرورت ہو تو مسور کو سرکہ میں پکا کر یا زیرہ سیاہ کو سرکہ میں پیس کر پستان پر لیپ کرنے سے فائدہ ہوتا ہے اس سے دودھ خشک ہوجاتا ہے پندرہ دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : کھر یا مٹی 10 گرام، مازو 6 گرام، دونوں کو باریک کرے سرکہ میں ملا کر پستان پر لیپ کریں اس سے دودھ میں کمی آجائے گی پندرہ دن عمل کریں
نسخہ الشفاء : گل بابونہ کو باریک کرکے سرکہ میں ملا کر پستان پر لیپ کریں اس سے دودھ میں کمی آجائے گی ایک ماہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء : مسور کی دال کو سرکہ میں ملا کر کھائیں دودھ کم ہوجائے گا ایک ماہ عمل کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal