نمونیا کا آزمودہ گھریلو نسخہ
نمونیا کا آزمودہ گھریلو نسخہ
نسخہ الشفاء : شنگرف رومی 10 گرام، زردی بیضہ مرغ 8 عدد
ترکیب تیاری : شنگرف کو باریک پیس کر زردی بیضہ مرغ کچی میں ملا کر آگ پر رکھیں اور کپاس کی لکڑی سے ہلاتے رہیں جب روغن نکلنے لگے تو آگ بند کردیں بس تیار ہے
طریقہ استعمال : ایک قطرہ ایک چمچ چینی میں رکھ کر کھائیں اور دو قطرہ درد کی جگہ پر مالش کریں
فوائد : تمام اقسام درد کے علاوہ نمونیا کیلئے اکسیر ہے پانچ منٹ بعد نمونیا غائب ہوجاتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal