نظام ہضم کیلئے، ایک زبردست نسخہ
نظام ہضم کیلئے، ایک زبردست نسخہ
کھانا ہضم نہیں ہوتا کھانے کے بعد گیس ہوجاتی ہو پیٹ میں معدہ میں یا سانس کی نالی میں جلن ہوتی ہے ہو قبض رہتی ہو یہ نسخہ معدہ کے تقریبا تمام امراض میں بہت مفید ہے
نسخہ الشفاء : میتھرے 20 گرام، کلونجی 20 گرام، اجوائن دیسی 20 گرام، زیرہ سفید 20 گرام، چھلکا اسپغول 20 گرام، پودینہ خشک 20 گرام، تخم بالنگو 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر چھلکا اسپغول ثابت ہی ملا لیں اور کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں ایک ہفتہ میں معدہ کے تمام امراض سے چھٹکارہ مل جائے گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal