نسخہ برائے دمہ بلغمی
نسخہ برائے دمہ بلغمی
نسخہ الشفاء : شنگرف 10 گرام، فلفل سیاہ 20 گرام، کوزہ مصری 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو کھرل میں ڈال کر اتنی رگڑائی کریں کے مثل غبار ہو جائے
مقدار خوراک : 2 رتی خوراک چائے کے ایک کپ کے ساتھ صبح اور شام دیں پندرہ دن سے ایک ماہ
فوائد : دمہ بلغمی کا مکمل علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal