نسخہ، وجع المفاصل، گیس، قبض، عرق النساء,،درد کمر
نسخہ، وجع المفاصل، گیس، قبض، عرق النساء,،درد کمر
نسخہ الشفاء : میٹھاتیلیہ مدبر دودھ گائے والا 10 گرام، اذراقی مدبر 10 گرام، سلاجیت مصفی 10 گرام، زعفران 10 گرام، فلفل سیاہ 20 گرام، فلفل دراز 20 گرام، گوگل 20 گرام، گودہ حنظل 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ باریک پپیس کر سفوف بنا کر گودہ گھیکوار سے کھرل کر کے کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک گولی روزانہ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں دودھ ،گھی پچاس گرام کم از کم روزانہ کھلائیں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : وجع المفاصل، جوڑوں کادرد، گیس، قبض، عرق النساء,،درد کمر، پٹھوں کے درد کیلئے بہترین مکمل علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal