نسخہ، معدہ اور قوت باہ کی طاقت کے لیے
نسخہ، معدہ اور قوت باہ کی طاقت کے لیے
نسخہ الشفاء : ہلیلہ سیاہ 10 گرام، بہیڑہ 30 گرام، آملہ30 گرام ، تخم کرفس 30 گرام، اجوائن،30 گرام دارچینی30 گرام ،فلفل سیاہ 30 گرام, فلفل سفید 30 گرام ،نوشادر30 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو کوٹ چھان کر سفوف بنا اس میں200گرام بادام روغن ملا کر سب ادویہ کو چرب کر لیں پھر کسی شیشی میں محفوظ رکھیں دوا تیار ہے
مقدار خوراک : ایک چمچ چائے والا صبح نہار منہ یاں رات سوتے وقت ایک گلاس نیم گرم دودھ سے پندرہ یوم تک استعمال کریں
فوائد : بد ہضمی ، معدہ کی خرابی تیزابیت، اور پیٹ درد اور اعصابی تناؤ کر مفید ہے مزید قوت باہ کو زیادہ کرتا ہے یہ نسخہ