نسخہ، حب تریاق
نسخہ، حب تریاق
نسخہ الشفاء : جدوار40 گرام، زہر مہر خطائی 40 گرام، ریوند خفائی 40 گرام، مرمکی 50 گرام، ہلدی 50 گرام، مرچ سیاہ 50 گرام، مغز تخم لیموں 40 گرام، تمام اشیاء کو باریک پیس کر سفوف بنا کر بعد میں کافور ملا کر عرق گلا ب 30 گرام، میں خوب کھرل کر کے حفاظت سے رکھیں یا گولیاں کالے چنے کے برابر بنا کر رکھیں سر درد کے لیے ایک ایک گولی ہمراہ پانی یا بدرقہ مناسب دیں
فوائد : انفلوئنز (وبائی نزلہ زکام) طاعون، دست (اسہال) قے، قبض، امراض شکم، امراض جگر، امراض سینہ و وبائی امراض، ہیضہ، بخار کے لیے بے مثل و بے نظیر ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal