نسخہ، امراض کھانسی، زکام، بلغم کیلئے
نسخہ، امراض کھانسی، زکام، بلغم کیلئے
امراض میں کھانسی، زکام، بلغم کے لیے نسخہ بہترین رزلٹ ہے
نسخہ الشفاء : ملٹھی 250 گرام، رب اسوس 10 گرام، گوند کیکر 50 گرام، گوند کتیرا 50 گرام، لسوڑیاں50 گرام، خشخاش 50 گرام، مغزبادام 30 گرام، بادیان 50 گرام، الائچی کلاں 20 گرام، چہار مغز 30 گرام، ست پودینہ 3 گرام، چینی 250 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : صبح اور شام ایک چھوٹا چمچ چائے والا گر دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : نزلہ، زکام، کھانسی، اخراج بلغم، السر معدہ، تیزابیت معدہ، سینے کی جلن، بخار، میں مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal