شوگر کنٹرول، قبض ختم،موٹاپا، ختم دیسی علاج
شوگر کنٹرول، قبض ختم،موٹاپا،ختم دیسی علاج
نسخہ الشفاء : خشک تمہ کا گودا بغیر بیج کےاس کو ریشم تمہ کہتے ہیں ریشم تمہ50 گرام، ہلدی 10گرام، خشک پھول گلاب بغیر ڈوڈی کے100 گرام، گھٹلی جامن20 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کا باریک سفوف بنا کرآدھا گرام والےخالی کیپسول لے کر اس میں بھرلیں بغیر کیپسول کے کھانا مشکل ہے کیونکہ یہ دوا کافی کڑوی ہے
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح و شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ کھائیں
فوائد : اس نسخہ کے استعمال کیساتھ شوگر کنٹرول ہوتی ہے اورقبض مکمل ختم ہوجاتی ہے اور موٹاپا ختم ہوتا ہے
نوٹ؟ اس دوا کا ستعمال ایک ماہ میں صرف دس سے پندرہ دن کرنا چاہیے