Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نسخہ،سفوف ضعف ہضم

نسخہ،سفوف ضعف ہضم
نسخہ الشفاء:زیری سیاہ10گرام،اجوائن دیسی20گرام،فلفل سیاہ15گرام،نمک سیاہ10گرام،ہلیلہ
زرد20گرام،نوشادر10گرام،تیاری:تمام ادویات کا سفوف بنالیں
مقدارخوراک:صبح،دوپہر،رات،2،2،2،گرام،بعد ازغذا ایک گھنٹہ ہمراہ تازہ پانی
فوائد:ضعف ہضم تپ لرزہ و بلغمی تپ یرقان کثرت ریاح میں آزمودہ نسخہ ہے

نسخہ،سفوف سرس

نسخہ،سفوف سرس
تخم سرس60گرام،بیج بند60گرام،تخم پلاس60گرام،قند سفید20گرام،تیاری::تمام ادویہ کو پیس کر
سفوف بنا لیں::مقدار خوراک،7گرام،صبح کے وقت ہمراہ نیم گرم دودھ
فوائد:امساک کے لیے بہترین اثر رکھتا ہے

نسخہ،سفوف امساک

نسخہ،سفوف امساک
نسخہ الشفاء:سپستاں125گرام،سنگھاڑہ خشک125گرام،دونون چیزوں کو سکھا کر پیس کر
سفوف بنا لیں:مقدار خوراک:5سے 10گرام تک صبح ہمراہ نیم گرم دودھ
فوائد:خوب امساک پیدا کرتا ہے

نسخہ،سفوف باہ

نسخہ،سفوف باہ
عنبر اشہیب10گرام،مصطگی رومی50گرام،موصلی سفید50گرام،ثعلب مصری50گرام،طبا شیر
50گرام،چینی 100گرام،تیاری:تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں
مقدار خوراک:3گرام،صبح و شام خالی پیٹ ہمراہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد:مقوی باہ ہے ،طبعی امساک پیدا کرتا ہے

نسخہ،سفوف مغلظ

 

نسخہ،سفوف مغلظ
نسخہ الشفاء:پھلی ببول10گرام،مازو10گرام،ُگل ببول10گرام،تخم سرس10گرام،ُگل فوفل10گرام
ُگل پستہ10گرام،دانہ ہیل10گرام،ضمغ عربی10گرام،تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں
مقدارخوراک:5گرام،صبح و شام دودھ کیساتھ
فوائد:مغلظ منی ہے سرعت انزال کو دور کرکےامساک پیدا کرتا ہے