Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نزلہ، زکام، کھانسی کیلئے، لاجواب دیسی علاج

نزلہ، زکام، کھانسی کیلئے، لاجواب دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کچلہ مدبر 2 گرام، فلفل دراز 25 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، سونٹھ 10 گرام، دار چینی 10 گرام، سہاگہ 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک رتی منقٰی میں لپیٹ کر کھائیں اور ایک کپ دودھ پتی یاں ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد دس دن استعمال کریں
فوائد : نزلہ۔ زکام، کھانسی کا بہترین مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal