نزلہ، زکام، کھانسی، قبض، اپھارہ، بدہضمی، کیلئے مکمل علاج
نسخہ الشفاء : گلسرخ 50 گرام، گل بنفشہ 50 گرام، املتاس 50 گرام، سنامکی 20 گرام، چینی 1 کلو، شہد 250 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ رات کے وقت 1 کلو پانی میں بھگو دیں صبح اُٹھ کر ہلکی آنچ پر ایک دو جوش آنے کے بعد چھان کر اس پانی میں چینی اور شہد میں ملا کر ہلکی آنچ پر پکائیں جب شربت کی طرح گاڑھا قوام بن جائے اتار کر ٹھنڈا ہونے پر کسی بوتل میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : 2 چمچ بڑے کھانے والے صبح، دوپہر، رات، کھانے کے 30 منٹ بعد پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : نزلہ، زکام، کھانسی، قبض، اپھارہ، بدہضمی، دق اطفال، بھوک نہ لگنا، ان سب امراض میں بہترین علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70