Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

آلہ تناسل، عضو خاص کی کمزوری دور کرنے والا طلاء

آلہ تناسل، عضو خاص کی کمزوری دور کرنے والا طلاء
نسخہ الشفاء : سنکھیا سفید 50 گرام، عاقرقرحا 1 گرام، لونگ 1 گرام، جائفل 1 گرام، زعفران 3 گرام، بیر بوٹی 3  گرام، خراطین مصفی 2 گرام، کنیز سفید  کی جڑ 2 گرام، کستوری خالص 1 گرام
ترکیب تیاری : سنکھیا سفید لے کر شیر مدار میں تر کر کے پھر پانچ دن تک ڈنڈا تھوہر کے دودھ میں تر کریں اس کے بعد سنکھیا  کو ڈانڈا تھوہر کی ایک موٹی شاخ میں سوراخ کر کے رکھیں اور بعد میں گائے کا مکھن 125 گرام لے کر اس میں پانچ دن تک کھرل کریں بعد میں چینی کی پلیٹ میں ڈال کر دھوپ میں ترچھا کر کے رکھ دیں تا کہ گھی پگھل کر نیچے کی طرف آتا رہے پھر اس گھی کو کسی صاف برتن میں ڈال لیں جتنا گھی نکلے پھر اس میں عاقرقرحا، لونگ ، جائفل، زعفران، بیر بوٹی، خراطین خشک، کنیز سفید کی جڑ اور کستوری ڈال کر دو دن تک کھرل کریں عضو خاص کی کمزوری دور کرنے والا طلاء تیار ہے
طریقہ استعمال : پانچ قطرے لیکرعضو خاص پررات کو ایک منٹ کی مالش کریں روزانہ ایک ماہ
فوائد : عضو خاص کی ہر قسم کی کمزوری دور کرتا ہے عضو خاص میں سختی پیدا کرتا ہے، خاص کر کھجی لاغری کو دور کر دیتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

احادیث میں مکھن کا ذکر

احادیث میں مکھن  کا ذکر
بسر کے دو بیٹوں جو سلمٰی سے تھے، فرماتے ہیں کہ حضور تاجدار مدینہ ہمارے ہاں تشریف لائے تو ہم نے خدمت اقدس میں کھجور اور مکھن پیش کیا کیونکہ آپ کھجور اور مکھن کو پسند فرماتے تھے۔ (سنن ابی داؤد)

مکھن کے فوائدمکھن ملطف اور مقوی دماغ ہے۔ بدن کو موٹا کرتا ہے۔ سدہ کھولتا ہے۔ آواز کو صاف کرتا ہے۔ ظاہری اور باطنی اورام کو مفید ہے۔ مکھن اور شہد ملا کر شیرخوار بچوں کے مسوڑھوں پر ملنے سے دانت آسانی سے نکلتے ہیں۔ کھانسی کو نافع، فضلات کو براہ پیشاب خارج کرتا ہے۔ ذات الجنب اور ذات الریہ کو ہمراہ شہد مفید ہے۔ جلد کو نرم کرتا ہے۔ مادہ کا انضاح کرکے اس کو تحلیل کرتا ہے اور کانوں کے پہلوی حصے میں اور حالبین دو رگیں (جن سے پیشاب گردے سے مثانے میں اترتا ہے) میں پائے جانے والوں ورموں کو دور کرتا ہے اور منہ کا ورم بھی ختم ہو جاتا ہے۔ اس کو تنہا کرنے سے استعمال کرنے سے عورتوں اور بچوں کے جسم کے تمام ورم ختم ہو جاتے ہیں۔ اگر اس کو چاٹا جائے تو پھیپھڑے سے پیدا ہونے والے خون کو خارج کرنے میں نافع ہے اور پھیپھڑے کے ورموں کو نضبح کرتا ہے۔
یہ دست آور ہے۔ سخت اعصاب کو نرم کرتا ہے اور سودا اور بلغم کی حرارت کی وجہ سے ہونے والے ورموں کی سختی وصلابت کو دور کرتا ہے۔ بدن کی خشکی کو ختم کرتا ہے۔
بچوں کے مسوڑھوں پر اس کو لگانے سے دانت نکلنے میں آسانی ہوتی ہے۔ خشکی اور ٹھنڈک کی وجہ سے ہونے والی کھانسی کے لئے مفید ہے۔ بالخورہ اور بدن کی خشونت کو ختم کرتا ہے۔ پاخانہ نرم کرتا ہے مگر بھوک کم کر دیتا ہے۔ اس کے ساتھ شیریں چیز مثلاً شہد یا کھجور وغیرہ بدہضمی میں مفید ہے۔ مکھن اور کھجور ایک ساتھ تناول کرنا سنت ہے۔ اس میں ایک بڑی حکمت ہے کہ اس سے ایک دوسرے کی اصلاح ہو جاتی ہے۔

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

 

Read More