Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

موٹاپے میں مبتلا افراد کا، دیسی علاج

اگر یہ دو قسم کے پتے کھانے کی عادت اپنالیں تو زندگی میں کبھی پیٹ پر چربی جمع نہیں ہوگی، موٹے افراد کو آسان ترین حل بتا دیا ہم نےموٹاپے میں مبتلا افراد سب سے زیادہ اس بات پر پریشان ہوتے ہیں کہ کامیاب ڈائٹنگ سے وزن کم کرنے کے بعد ان کا موٹاپا واپس کیوں آ جاتا ہے
وجوہات : بار بار وزن واپس آنے کا سبب آنتوں کے بیکٹیریا ہوتے ہیں۔
جب کوئی شخص موٹاپا کم کرنے کے لیے ڈائٹنگ کرتا ہے تو عارضی طور پر وہ سمارٹ ہوتا جاتا ہے، لیکن جب وہ نارمل خوراک کی طرف واپس آتا ہے اور بیکٹیریا کو چکنائی والی خوراک دوبارہ ملنی شروع ہوتی ہے تو وہ پہلے سے زیادہ سرگرم ہو جاتے ہیں جس کے نتیجے میں مذکورہ شخص کا وزن تیزی کے ساتھ واپس آ جاتا ہے
ڈائٹنگ کرکے وزن کم کرنا فائدے کی بجائے نقصان دہ ہوتا ہے کیونکہ جب متعلقہ شخص ڈائٹنگ کرتا ہے تو وہ غذائی قلت کا شکار ہوجاتا ہے اور اس کا وزن کم ہو جاتا ہے جب وہ واپس اصل خوراک کی طرف آتا ہے تو اس کے جسم میں پہلے سے زیادہ چربی جمع ہو جاتی ہے۔  آنتوں کے برے بیکٹیریا ہماری خوراک میں شامل ان قدرتی اجزاء”فلیوونوائیڈز“ (Flavonoids) کو نقصان پہنچاتے ہیں جن کی وجہ سے ہمارے جسم میں چکنائی صرف کرنے کی صلاحیت  آتی ہے۔
اس طرح بھی یہ بیکٹیریا موٹاپے کا باعث بنتے ہیں
اس مسئلے کا علاج تجویز کرتے ہوئے ہماری ریسرچ ٹیم کا یہ کہنا ہے

Read More