عنبر مومیائی کی گولیاں
عنبر مومیائی کی گولیاں
قوت باہ کی مخصوص دواء ہے، دل دماغ کی کمزوریاں، یا غلط کاریوں سے باہ کمزور ہو گئی ہو اور عضو مخصوص میں سستی آ گئی ہو، ان گولیوں کے استعمال سے تمام شکایات دور ہوتی ہیں
نسخہ الشفاء : مومیائی 2 گرام، مصطگی رومی 2 گرام، عنبر4 گرام، زہر مہرہ 3 گرام، مشک 2 گرام، مروارید 2 گرام، طباشر 2 گرام، 2 گرام، جلوتری 2 گرام، جائفل 2 گرام، بہمن سفید 2 گرام، بہمن سرخ 2 گرام، دارچینی 2 گرام، شقاقل 2 گرام، زنجبیل 2 گرام، درونج عقربی 2 گرام، عود اصلی 2 گرام، عود صلیب 2 گرام، ثعلب مصری 2 گرام، جدوار خطائی 2 گرام، جواہر مہرہ 2 گرام، کا اضافہ کرتا ہوں
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 4 گرام روغن پستہ سے تر کرکے اچھی طرح کھرل کر یں اور شہد کی مدد سے رتی برابر گولیاں تیار کریں اوپر ورق سونا چڑھالیں
مقدارخوراک : ایک سے دو گولی رات سوتے ہوئے آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ کھائیں
فوائد : مثانہ کو طاقت دے کر نفس میں سختی پیدا ہوتی ہے، مردانہ کمزوری کا بہترین علاج ہے، تمام جسمانی کمزوریوں کے لیے بہترین علاج ہے
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal