معجون مقوی باہ و ممسک
معجون مقوی باہ و ممسک
نسخہ الشفاء :ُ گل سرخ 50 گرام، عقرقرحا 60 گرام، ناگرموتھا 60 گرام، قرنفل 50 گرام، سنبل الطیب 50گرام، بالچھڑ 50 گرام، مصطگی رومی 50 گرام، زرنباد 60 گرام، مالکنگنی 50 گرام، مغزجوزبوا 60 گرام، دانہ الائچی کلاں 60 گرام، دانہ الائچی خورد 60 گرام، کوزہ مصری 600 گرام، شہد خالص 500 گرام
ترکیب تیاری : کوزہ مصری میں ایک پاؤعرق گلاب ملا کرہلکی آنچ پر قوام بنائیں اس قوام میں شہد ملائیں اور بعد میں تمام ادویہ کا باریک سفوف کرکے اس قوام میں ملا دیں اچھی طرح مکس کرکے کسی شیشی میں رکھ دیں معجون مقوی باہ و ممسک تیار ہے
مقدارخوراک : 6گرام ایک چائے والا چمچ صبح اور شام نہار منہ ہمراہ آدھاکلو نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد : مقوی باہ و ممسک ہے دل ودماغ جگر معدہ اعصاب کو تقویت بخشتی ہے ذیادہ سے ذیادہ استعمال ایک ماہ ؟ پرہیز تمام ترشی بادی چیزوں سے رکھیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal