Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

سفوف مغلظ و دافع سرعت

سفوف مغلظ و دافع سرعت
نسخہ الشفاء:تال مکھانہ60گرام،تج25گرام،کوزہ مصری80گرام:تیاری سب کو پیس کر باریک
سفوف بنا لیں : مقدار خوراک:8گرام،صبح و شام ہمراہ نیم گرم دودھ
فوائد:دافع سرعت ہے اور امساک پیدا کرتا ہے