پیشاب کی جلن دور، بند پیشاب کھولنے کا، نسخہ
پیشاب کی جلن دوراوربند پیشاب کھولنے، کا نسخہ
نسخہ الشفاء : مغز خربوزہ 30 گرام، ریوند خطائی 50 گرام، اصلی قلمی شورہ زمینی 50 گرام، جوکھار 50 گرام، زیرہ سفید 15 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کا سفوف بناکر رکھ لیں
مقدار خوراک : صبح اور شام خالی پیٹ ایک چھوٹا چمچ چائے والا کچی لسی کے ساتھ کھائیں پندرہ دن
فوائد : پیشاب کی جلن، پیشاب میں خون آنا، پیشاب کی بندش کے لئے بےحد مفید ہے اگر مریض کو تکلیف زیادہ ہو تو اپنے معالج سے رجوع کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal