معجون قوت باہ کی طاقت کیلئے، دیسی نسخہ
معجون قوت باہ کی طاقت کیلئے، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : زعفران 8 گرام، جاوتری 8 گرام، جائفل 8 گرام، مرچ سیاہ 8 گرام، بہمن سرخ 8 گرام، بہمن سفید 8 گرام، مشک خالص 1 گرام، قرنفل 8 گرام، سمندر پھل 10 گرام، سلاجیت 5 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک کر کے 200 گرام شہد خالص میں مکس کر لیں یہ معجون بن جائے گی اب اسکو کسی شیشے کے جار میں ڈالکر رکھیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح نہار منہ ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ اور شام دودھ کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : قوت باہ کو طاقت دیتا ہے، مردانہ طاقت بڑھاتا ہے، اور امساک کو بہت تیز کرتا ہے، مادہ تولید کو گاڑھا کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal