دائمی قبض کُشاء، نسخہ معجون
نسخہ معجون، دائمی قبض کُشاء
نسخہ الشفاء : منقی 80 گرام، گلقند 70 گرام، سنا مکی تنکے نکال کر 50 گرام، پوست ہلیلہ زرد 50 گرام، انجیر زرد 20 گرام، پوست 20 گرام، بادام 40 گرام
ترکیب تیاری : تمام خشک ادویہ کو باریک پیس کر منقی گلقند میں خوب اچھی طرح مکس کر دیں
مقدار خوراک : رات سونے سے ایک گھنٹہ پہلےایک سے دو بڑے کھانے والے چمچ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں
فوائد : یہ معجون بار بار کی مجرب ہے دائمی قبض کے لیے اس کے چند روز کے استعمال سے قبض کی شکایت دور ہوجاتی ہے
نوٹ : منقی کے بیج نکال دیں کیونکہ یہ قابض ہیں سنا مکی سے تنکے نکال دیں کیونکہ یہ مروڑ پیدا کرتے ہیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal