مردانہ کمزوری کے لیے زعفرانی نسخہ
مردانہ کمزوری کے لیے زعفرانی نسخہ
نسخہ الشفاء : جندبیدستر 10 گرام، ریگ ماہی 10 گرام، جنسنگ 10 گرام، زعفران 10 گرام، جدوار 10 گرام، لونگ 10 گرام، سنڈھ 10 گرام، کالی مرچ 10 گرام، اذراقی مدبر 10 گرام، عقرقرحا 10 گرام، خولنجاں 10 گرام، سلاجیت مصفی 10 گرام، آب پان 500 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پس کر سفوف بنالیں پھر،آب پان میں سلاجیت کو حل کرلیں باقی ادویات اس میں ملا لیں اور کھرل کریں جب پانی خشک ہو کر سخت سا بن جائے تو دو دن کے لیے اچھی طرح خشک ہونے کے لیے رکھ دیں تاکہ اس کو پیس کر باریک پاؤڈر بنایا جاسکے پاؤڈر بنانے کے بعد 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : حرارت کی کمی اعصابی کمزوری، بلڈ پریشر، جسم میں سستی کاہلی، بے چینی عضو مخصوص کا ڈھیلاپن ،تولیدی جراثیم کی کمی دور، قوت باہ بڑہائے، جنسی ہارمونز کو بڑہاتا ہے، مردانہ کمزوری کے لیے بہترین نسخہ ہے
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal