مردانہ کمزوری کا، دیسی علاج
مردانہ کمزوری کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : زعفران 3 گرام، شنگرف رومی 6 گرام، افیون کچی 6 گرام، دیسی انڈوں کی زردی 8 عدد، سم الفار سفید کانی 1 گرام
ترکیب تیاری : سم الفار سفید شنگرف کو مانند غبار کر لیں کم ازکم تین یوم مسلسل کھرل کریں اور پھر افیون خام اور دیسی انڈوں کی زردیاں آٹھ عدد ملا کر دس یوم کھرل کریں اور پھر گولیاں دانہ مونگ کے برابر بنا لیں
مقدار خوراک : کھانے کے دو یاں تین گھنٹہ بعد ایک گولی روزانہ آدھا کلو نیم گرم دودھ اس میں دو چمچ دیسی گھی ملا کر اسکے ساتھ کھائیں پندرہ دن سے ایک ماہ
فوائد : یہ نسخہ نامردی، مردانہ کمزوری کوختم کرتا ہے، اور مردانہ طاقت میں اضافہ کرتا ہے، اور قوت باہ کو طاقت دیتا ہے، جریان، سرعت انزال، میں مفید ہے، ٹائمنگ بڑھانے بہترین نسخہ ہے، ٹائمنگ کو قدرتی طور پر بڑھاتا ہے اور عضو خاص میں سختی اور موٹائی لاتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal