ماہواری، حیض، ایام، پیریڈ، مینسز کا تکلیف سے آنا
ماہواری، حیض، ایام، پیریڈ، مینسز کا تکلیف سے آنا
دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ریو ند خطائی 20 گرام، زیر ہ سفید 20 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : آدھا چھوٹا چمچ چائے والا شر بت بز وری کے ساتھ صبح اور شام خالی پیٹ استعمال کریں
نوٹ : پہلے دن فر ق محسو س ہو تا ہے دواء کا استعمال صرٍف دوران حیض ہی استعمال کرنا ہے دو یاں پانچ دن
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal