مادہ منویہ کو، گاڑھا کریں بہترین دیسی علاج
مادہ منویہ کو، گاڑھا کریں بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : شیشم 150 گرام، پانی 350 گرام
ترکیب تیاری : شیشم کو چینی کے پیالے میں ڈالکر پھر اس میں پانی ڈال کر رات کو بھگو چھوڑیں اور صبح ہاتھوں سے مل کر چھان لیں گاڑھا لعاب نکلے گا
مقدار خوراک : اس لعاب میں حسب ذائقہ کوزہ مصری ڈال کر صبح و شام دس دن استعمال کریں روزانہ تازہ بنائیں
فوائد : اگر منی پانی کی طرح پتلی ہوکر ہر وقت بہتی ہو تو یہ نسخہ، کمال کا بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal