قے متلی کا، دیسی علاج
متلی جی متلانے کو اور قے منہ کے راستے معدہ سے غذا نکل جانے کو کہتے ہیں
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں ایک گرام کو سرکہ کی سکنجین 24 گرام میں چٹائیں اگر سکنجین نہ مل سکے تو سرکہ کے اندر چینی ملا کر کام میں لائیں یہ دوا قے اور متلی کے لئے بہت مفید ہے
نسخہ نمبر 2
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں ایک رتی بتاشہ میں ڈال کر کھلائیں قے بند ہو جائے گی انشاءاللہ
نوٹ : جس مریض کو قے آ رہی ہو اس کے بازوؤں کو کس کر باندھنا بھی قے کا بلا دوا علاج ہے اور یہ بات یاد رکھنے کے قابل ہے کہ قے کے مریض کو جب پانی یا دوا پلانی ہو تو صرف ایک ایک گھونٹ پلائیں یکلخت زیادہ پانی پلانے سے خواہ آب حیات ہی کیوں کہ ہو ضرور قے ہو جایا کرے گی اور آہستہ آہستہ گھونٹ گھونٹ پلاتے رہنے سے بلا دوا بھی قے بند ہو جاتی ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal