غشی کا دورہ، بے ہوشی کا، دیسی علاج
یہ عام کمزوری ،صدمہ ،ضعف قلب، اور دیگر عصبی امراض، کی وجہ سے ہوتی ہے مریض بے ہوش ہو جاتا ہے چہرہ پھکا پڑ جاتا ہے ہاتھ پیر ٹھنڈے پڑ جاتے ہیں اور نبض کمزور ہو جاتی ہے
الشفاء نسخہ نمبر 1 : زہر مہرہ 10 گرام،یشب 10 گرام، طباشیر 10 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
ترکیب استعمال : 1 کیپسول پانی کے ساتھ استعمال کروا دیا کریں جب غشی کا دورہ پڑے
فوائد : غشی کا دورہ، بے ہوشی کا، بہترین علاج ہے
الشفاء نسخہ نمبر2 : غشی، بے ہوشی، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : نر کچور 12 گرام
ترکیب تیاری : باریک سفوف بنا کر رکھ لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
ترکیب استعمال : 1 کیپسول پانی کے ساتھ لیں جب غشی کا دورہ پڑے
فوائد : غشی کا دورہ، بے ہوشی کا، بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal