عورت کی شرمگاہ کو تنگ اور خوشبودار کرنے کا نسخہ
عورت کی شرمگاہ کو تنگ اور خوشبودار کرنے کا نسخہ
نسخہ الشفاء : کستوری آدھا گرام، زعفران آدھا گرام، کو سرکہ سفید میں جوش دے کر کسی کاٹن کے کپڑے کو اس کے اندر ڈال دیں کہ سب جذ ب کر لے پھر کپڑا خشک کر کے محفوظ کر لیں
طریقہ استعمال : جس وقت ضرورت ہو ذرا سا ٹکڑا کاٹ کر فرج میں رکھ لینے سے تنگی اور خوشبو پیدا ہو گی
نسخہ نمبر 2
عورت کی شرم گاہ کو تنگ اور خوشبودار کرنے کا نسخہ
نسخہ الشفاء : جامن کے درخت کی چھال 5 گرام، نارنگی کے درخت کی جڑ 5 گرام، جائفل 5 گرام، سب کو پانی میں جوش دے کر جب گاڑھا ہو جائے تو دھوپ میں خشک کر لیں پھر پیس کر دیسی گھی میں ملا کر پیسٹ سی بنا لیں اور صبح و شام فرج پر لگایا کریں شرمگاہ خوشبودار اور تنگ ہو جائے گی
نسخہ نمبر 3
عورت کی شرم گاہ کو تنگ اور خوشبودار کرنے کا نسخہ
نسخہ الشفاء : زعفران 5 گرام، مشک 5 گرام، پیس کر رکھ لیں اس میں سے ایک رتی پانی میں ملا کر فرج میں لگائیں فرج تنگ اور خوشبودار ہو جائے گی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal