نسخہ،معجون،خواتین
عورتوں کےایام کی خرابی کیلئے، معجون
نسخہ الشفاء : مغز قرطم20 گرام، مغز بادام20 گرام، انیسوں 10 گرام، بسفائج10 گرام، فستقی10 گرام گاؤزبان10 گرام، مغز خربوزہ 10 گرام، شہد خالص300 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کاسفوف بناکرشہدمیں اچھی طرح مکس کردیں،معجون،خواتین تیارہے
مقدارخوراک : 6 گرام صبح نہار منہ عرق سونف ایک گلاس کے ساتھ استعمال کریں
فوائد : یہ معجون عورتوں کےایام کی خرابی کو دورکرتی ہے پیشاب کھل کرلاتی ہےقبض کودورکرتی ہے اورمعدہ کو طاقت دیتی ہے اور حیض کھل کر آتا ہے