Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

عضو خا ص کو لمبا کرنے کی عمر

عضو خا ص کو لمبا کرنے کی عمر
واضح ہو کہ عضو خا ص کی درازی اور موٹائی جوانی کے زمانہ کے اختتام تک ممکن ہے
اور جوانی سے گزرنے کے بعد درازی ناممکن ہے لیکن فربہی حاصل ہو سکتی ہے کیونکہ
اس عمر میں فربہی کی قوت موجود ہوتی ہے یعنی کہ مو ٹائی کی قوت
روغن زیتون،روغن بادام،روغن مالکنگنی،بھیڑکادودھ،دیسی گھی،روغن ناریل
ان تمام روغنیات میں سے کسی ایک رو غن کی مالش رات کو سوتے وقت ایک منٹ تک
کرنے سے سی موٹائی ممکن ہے

عضو خا ص کیلئے بہترین طلاء


عضو خا ص کیلئے بہترین طلاء
نسخہ الشفاء:فلفل دراز10گرام،فلفل سیاہ10گرام،فلفل سفید10گرام،خوب باریک پیس کرپاؤڈربنالیں اور کسی پنساری کی دوکان سے مربہ سونٹھ کا شیرہ 100گرام لے لیں سفوف شیرہ میں اچھی طرح ملائیں پیسٹ سی بن جائے گی پھر کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت تھوڑا سا پیسٹ اگلا اور نیچے والا حصہ چھوڑ کر عضوخا ص پر لگائیں اُوپرکپڑے کی پٹی لپیٹ لیں اگر عضو خا ص پر دانے نکل آئیں تو دو دن کاوقفہ دے لیں اور عضو خا ص پر دیسی گھی رات کو لگا لیا کریں پھر دودن بعد طلاء کریں اسی طر ح پندرہ یوم عمل کریں
فوائد : عضو خا ص کے کھجی لاغری ٹیڑھاپن اور تمام نقائص دور ہوں گے سختی و قوت پیدا
ہو گی بڑے بڑے مہنگے طلاؤں سے بہتر سستا علاج ہے