آلہ تناسل، نفس، عضو تناسل فربہ اور موٹا، کرنے کا علاج
آلہ تناسل، نفس، عضو تناسل فربہ اور موٹا، کرنے کا علاج
نسخہ الشفاء : سم الفارسفید 4 گرام، سہاگہ سفید 4 گرام، ہڑتال ورقیہ 12 گرام، گندھک آملہ سار 12 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سرمہ کی طرح بنالیں اور اس کے بعد ذردی بیضہ مرغ 35 عدد لے کر کھرل کریں پھر گولیاں بنا لیں اور بذریعہ پتال جنتر تیل نکال لیں
ترکیب استعمال : عضو خاص پر رات کو چند قطرے سے مالش کریں اور اوپر برگ پان نیم گرم کر کے باندھ دیں اور صبح اٹھ کر نیم گرم پانی سے دھو لیں ایک ماہ کا مکمل علاج ہے
فوائد : عضو خاص کی کمزوری، اور لاغری دور کرتا ہے، اعصاب کو طاقت دیتا ہے، عضو خاص کو فربہ اور موٹا کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal