عضوخاص کو، موٹا اور سخت کریں
عضوخاص کو، موٹا اور سخت کریں
نسخہ الشفاء : سونٹھ 6 گرام، لونگ 6 گرام، کچلہ 6 گرام، عروسک 6 گرام، جائفل 6 گرام، عاقرقرحا 6 گرام، بیج کنیر 6 گرام، ہڑتال ورقیہ 6 گرام، اسگند 6 گرام، پیلا مول 6 گرام، مغز تخم ارنڈ 6 گرام، قسط تلخ 6 گرام، سورنجاں شیریں 6 گرام، گوگل 6 گرام، شنگرف 6 گرام، گندھک آملہ سار6 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر ململ کا کپڑا لیکر اس کی پوٹلیاں بنا لیں گائے کے دودھ میں ڈال کر برتن کا منہ آٹے سے بند کر دیں اور نرم آنچ پر رکھ دیں جب آدھا رہ جائے تو اتار لیں اور اسکا دہی جما دیں پھر مکھن نکال کر اس کا گھی بنا لیں طلاء تیار ہے
ترکیب تیاری : دس قطرے لیکر عضو خاص پر رات کو سوتے وقت حشفہ اور سیون چھوڑ کر مالش کریں اور صبح کو نیم گرم پانی سے دھو لیں ایم ماہ کا مکمل کورس ہے
فوائد : کھجی، لاغری، دور کر کے عضو خاص میں بے حد سختی پیدا کرتا ہے، اور عضو خاص کو فربہ اور موٹا کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal