معجون قوت مردانگی مقوی باہ
معجون قوت مردانگی مقوی باہ
نسخہ الشفاء : گو کھرو 30 گرام، مغز اخروٹ 10 گرام، خشخاش سفید 20 گرام، موصلی سفید 20 گرام، موصلی سیاہ 20 گرام، ثعلب مصری 20 گرام، شقاقل 20 گرام، بہمن سفید 20 گرام، سمندر سوکھ 20 گرام، اندر جور 20 گرام، تالمکھانہ 20 گرام، موچرس 20 گرام، طبا شیر 20 گرام، دار چینی 20 گرام، مغز پستہ 40 گرام، مغز چلغوزہ 40 گرام، مغز بادام 40 گرام، شہد خالص 1200 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر شہد میں خوب اچھی طرح مکس کر کے کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : انشاء اللہ ہر قسم کی مردانہ کمزوری، سرعت انزال، قوت امساک، مادہ منویہ کی کمی، یاں مادہ منویہ کے جراثیم کم ہونا، کمردرد، تمام جسمانی کمزوری کے لیے بہترین علاج ہے
نوٹ ؟ شوگر کے مریض شہد مت ملائیں خالی سفوف ایک چمچ چھوٹا چائے والا صبح شام استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal