ضعف جگر، کیلئے دیسی نسخہ جات
ضعف جگر، کیلئے دیسی نسخہ جات
ضعف جگر کیلئے، ٹوٹکے دیسی
نسخہ الشفاء : تازہ مکو کا پانی نچوڑ کر کے آگ پر گرم کرکے سبزی کا حصہ علیحدہ کرلیں یہ پانی 30 گرام صبح اور 30 گرام، شام کو استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ
نسخہ الشفاء : بادیان 10 گرام، پودینہ خشک 10 گرام، کو تھوڑے پانی میں جوش دے کر چھان لیں اور صبح و شام استعمال کریں
نسخہ الشفاء : انیسون 2 گرام، جو کھار2 گرام، دونوں اجزاء کو باریک کرکے 2 گرام، کی مقدار میں صبح و شام استعمال کریں پندرہ دن
نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 10 گرام، لے کر ایک گلاس پانی میں بھگودیں دن کو سایہ میں اور رات کو شبنم میں رکھیں اور دوسرے دن صبح کو چھان کر کے پیئں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal