احتلام کیلئے عام نارمل، دیسی علاج
احتلام کیلئے عام نارمل، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : شقاقل موصلی 12 گرام، مغز تخم تمر ہندی 12 گرام، سمندر سوکھ 12 گرام، بہو پھلی 12 گرام، شیر برگد 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ان میں شیر برگد ڈال کر رکھ دیں خشک ہوجانے پر دوبارہ پیس کر سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح نہار منہ اور شام 5 بجے ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : احتلام، اور جریان کا، بہترین علاج ہے مریض کو دوران استعمال گرم اشیاء سے پرہیز کرنا چاہیئے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal