شراب نوشی، سے جگر کی خرابی کا، دیسی علاج
شراب نوشی، سے جگر کی خرابی کا، دیسی علاج
اگر کثرت شراب خوری سے جگر خراب ہو گیا ہو اس نسخہ کے استعمال سے چند یوم میں جگر کی حالت بلکل درست ہوجاتی ہے
نسخہ الشفاء : مولی کے سبز اور تازہ پتے 10 گرام، لیکر کوزہ مصری 30 گرام، دونوں کو ملا کر خوب پیسیں اور پانی ڈال کر حل کرتے جائیں یہاں تک کہ آدھا کلو پانی مل جائے اور پتے بلکل حل ہو جائے تب ٹھنڈا ہی شرابی کو پلائیں چند روز متواتر استعمال سے جگر کام کرنے لگ جائے گا اور شوگر کے مریض مصری استعمال نہ کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal