Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

مردانہ ٹائمنگ بڑھانے، کے لیے دیسی نسخہ

مردانہ ٹائمنگ بڑھانے، کے لیے دیسی نسخہ
سیکس ٹائمنگ کو بڑھانے، والا نسخہ
نسخہ الشفاء : سنگھاڑا خشک 20 گرام، ثعلب مصری 20 گرام، موصلی سفید 20 گرام، تالمکھانہ 20 گرام، دانہ الائچی خورد 20 گرام، موچرس 20 گرام، شقاقل مصری 20 گرام، بو پھلی 70 گرا م، چینی 200 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور محفوظ رکھیں
مقدار خوراک : روزانہ دن میں ایک بار خالی پیٹ ایک چھوٹا چائے والا چمچ پانی یاں ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مادہ منویہ کو گاڑھا کر کے، ٹائمنگ میں اضافہ کا سبب بنتا ہے، سرعت انزال، اور احتلام، کے لئے بہت مفید نسخہ ہے یہ خاص دیسی نسخہ ہے اس کا کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal