سفوف تسکین، جگر، معدہ کیلئے
سفوف تسکین، جگر، معدہ کی گرمی کیلئے
جگر میں چاہے کتنی شدید گرمی ہو، ہاتھ پاؤں کتنا ہی جلتے ہوں، ہر وقت ہاتھ پاؤں پر پسینہ آتا ہو، جسم میں حدت ہو، گرمی کی وجہ سے بند جوتا نہ پہنا جاسکتاہو، پیشاب جل کر آرہا ہو یا پیشاب میں پیلاپن ہو اس دوائی کے کھانے سے ٹھیک ہو جاتے ہیں، دل کی گھبراھٹ کو بھی بہت مفید ہے، گرمی کے موسم میں تحفہ خاص ہے جریان، اور احتلام، ختم کرتاہے ذکاوت حس، دور کرتاہے بہت زیادہ بار کا آزمودہ اور معمول مطب نسخہ ہے
نسخہ الشفاء :تخم خشک دھنیا 60 گرام، برگ مہندی خشک 60گرام، کوزہ مصری 60گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح نہار منہ شام خالی پیٹ شربت بزوری سے کھائیں اور گرم غذاسے پرہیز کریں،ایک ماہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal