Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

سرعت انزال کیلئے، بہترین علاج

سرعت انزال کیلئے، بہترین علاج
نسخہ الشفاء : موصلی سفید 50 گرام، تخم کونج 100 گرام، تالمکھانہ 150 گرام، گوکھرو 200 گرام، کیکرکی کچی پھلیاں 100 گرام، کشتہ سہ دھاتہ 20 گرام، چینی 250 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کرباریک سفوف بنا کر اس میں کشتہ سہ دھاتہ ملا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، سرعت انزال کیلئے بہترین مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal