Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

حلوہ مقوی باہ,مقوی باہ ہے اوردل دماغ جگر کو طاقت دیتا ہے

حلوہ مقوی باہ,مقوی باہ ہے اوردل دماغ جگر کو طاقت دیتا ہے
نسخہ الشفاء : کالے چنے 500 گرام، خالص دیسی گھی1 کلو، دارچینی10 گرام، بہمن سرخ10   گرام، دیسی گندم 250 گرام، بہمن سفید10 گرام، شقاقل 10 گرام، عود صلیب 10 گرام، الائچی خورد 10 گرام، خولنجان 10 گرام، بوزیدان 10 گرام، بسباسہ 10 گرام، ثعلب 10 گرا م، زنجبیل 10 گرام، مشک خالص 3 گرام، مغز پستہ 50 گرام، مغزبادام 50 گرام، مغزفندق 50 گرام، ناریل 50 گرام، مغز چلغوزہ 50 گرام، چینی 2 کلو،شہد خالص 500 گرام
ترکیب تیاری : چنےاورگندم کوگھی میں پہلے بریاں کرلیں،بعد میں تمام ادویہ اور چنے گندم کا سفوف بنالیں پھر چینی اور شہد کا قوام بنا کر اس میں شامل کرکے پانچ منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں حلوا تیارہوجائے گا سب سے آخرمیں مغزیات باریک کرکے ڈال دیں
مقدارخوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا،صبح نہار منہ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں
فوائد : مقوی باہ ہے اوردل دماغ جگر کو طاقت دیتا ہے سرعت جریان احتلام کوختم کرتا ہے اورجوڑوں میں طاقت پیداکرتا ہے چہرے پر سرخی پیدا کرتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

No Comments جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, دل،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات , , , , , , , , , , , , , , ,

معجون مقوی باہ، قوت مردانگی پیدا کرتی ہے

معجون مقوی باہ، قوت مردانگی پیدا کرتی ہے
نسخہ الشفاء : کستوری خالص3گرام، زعفران3گرام،لونگ6گرام،مغزجائفل10گرام،الائچی خورد5 گرام، تالمکھانہ5 گرام، تخم اُٹنگن 5 گرام، تخم کونچ5گرام، ہلیلہ سیاہ بریاں 25 گرام، سمندر پھل 30 گرام، مکوخشک 10گرام، بیج بند10 گرام، ناگیسر5 گرام،تخم زردک5 گرام،  مالکنگنی30 گرام، گوکھرو30 گرام،عاقرقرحا 20 گرام، زنجبیل20گرام،ورق چاندی100عدد
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کاسفوف بنا کراس میں 50 گرام روغن بادام ڈال کر چرب کریںپھر اس میں300گرام، شہد خالص خوب اچھی طرح ملا دیں معجون مقوی باہ تیار ہے  معجون کو کسی شیشے کے جار میں ڈالکر محفوظ رکھیں یاد رہے کہ کستوری اور زعفران کو پہلے عرق گلاب میں اچھی طرح کھرل کر لیں
مقدارخوراک: ایک بڑا چمچ کھانے والا ،صبح نہار منہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ  ایک ماہ کھائیں
فوائد : مقوی باہ ہے اورقوت مردانگی پیدا کرتی ہے سرعت, جریان, احتلام ,کوختم کرتی ہے اورجوڑوں میں طاقت پیداکرتی ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ،خاتمہ سرعت انزال

نسخہ،خاتمہ سرعت انزال
نسخہ الشفاء:حرمل7گرام،جوزبوا14گرام،عاقرقرحا30گرام،موصلی سفید30گرام،زنجبیل40گرام
تیاری:سب کو پیس کر اس میں 100گرام شہد خالص ملا لیں
مقدار خوراک:رات سوتے وقت 7گرام ہمراہ نیم گرم دودھ آدھاکلو سے کھائیں
فوائد:امساک کے لیے بہت مفید ہے ار سرعت انزال کا خاتمہ کرتاہے

سفوف مغلظ و دافع سرعت

سفوف مغلظ و دافع سرعت
نسخہ الشفاء:تال مکھانہ60گرام،تج25گرام،کوزہ مصری80گرام:تیاری سب کو پیس کر باریک
سفوف بنا لیں : مقدار خوراک:8گرام،صبح و شام ہمراہ نیم گرم دودھ
فوائد:دافع سرعت ہے اور امساک پیدا کرتا ہے

نسخہ،سفوف،دافع سرعت انزال

نسخہ،سفوف،دافع سرعت انزال
نسخہ الشفاء:ثعلب مصری25گرام،موچرس25گرام،ُگل سپاری25گرام،تال مکھانہ25گرام،کوزہ
مصری100 گرام،تیاری:پیس کر سفوف بنا لیں
مقدار خوراک:8گرام صبح ہمراہ نیم گرم دودھ
فوائد:امساک پیدا کرتا ہے-مغلظ منی ہے

نسخہ:سفوف دافع سرعت و مقوی باہ و ممسک

نسخہ:سفوف دافع سرعت و مقوی باہ و ممسک
نسخہ الشفاء:عقرقرحا40گرام،بیج بند40گرام،تخم کونچ40گرام،گلنار40گرام،
تخم اوٹنگن40گرام,سمندر سوکھ40گرام,گوند کیکر40گرام,مصطگی رومی 40گرام
40 موچرس گرام،بہوپھلی40گرام،اندر جو شیریں40گرام،تال مکھانہ40گرام
موصلی سیاہ40گرام،موصلی سفید40گرام،ست گلو40گرام،سنگھاڑہ خشک40گرام
،کباب چینی40گرام،دانہ الائچی کلاں40گرام،طباشیر40گرام،خارخشک40گرام
گرام،لہسوڑہ خشک50گرام،خشخاش60گرام،کوزہ مصری 300گرام
تمام ادویہ کو صاف کرکےباریک سفوف بنا لیں:مقدار خوراک:10گرام صبح وشام
خالی پیٹ ہمراہ حسب ضرورت دودھ کیساتھ
فوائد::دافع سرعت و رقت ہے امساک پیدا کرتا ہے کمر درد جریان احتلام کو مفید ہے

سفوف دافع سرعت

سفوف دافع سرعت
نسخہ الشفاء:پھل ببول خام30گرام،تال مکھانہ30گرام،چنیہ گوند30گرام،نخود بریاں مقشر30گرام
کوزہ مصری100گرام،تیاری:: تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں
مقدار خوراک::چار گرام صبح و شام خالی پیٹ ہمراہ نیم گرم دودھ
فوائد:سرعت انزال کو ختم کرکے امساک پیدا کرتا ہے
نوٹ: ترشی بادی سے پرہیز لازم ہے

حب دافع سرعت

حب دافع سرعت
نسخہ الشفاء:مغز تخم تمرہندی25گرام،مصطگی رومی25گرام
تیاری:دونوں اجزا کو باریک پیس کر برگد کے دودھ گرام10میں ملا کر دو دو گرام کی
گولیاں بنائیں
مقدار خوراک:ایک گولی مباشرت سے ایک گھنٹہ پہلے نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد:یہ گولیاں دافع سرعت ہے جریان میں بھی نفع دیتی ہیں

معجون، ضعف گردہ و مثانہ اور سرعت انزال

معجون، ضعف گردہ و مثانہ اور سرعت انزال
نسخہ الشفاء : جائفل 40 گرام، آملہ خشک  6 گرام،  اذخرمکی 6 گرام،  خارخشک   6   گرام،  جاوتری  6  گرام خولنجاں  6  گرام،  تج  6  گرام، حب بلساں   6  گرام، تخم مورد   40 گرام،  دارچینی  6   گرام، زنجبیل 6  گرام،  شہد خالص   390      گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنالیں بعد میں شہد میں ملا کر اچھی طرح مکس کرلیں معجون،ضعف گردہ و مثانہ اور سرعت انزال تیار ہے
مقدار خوراک :  ایک چمچ رات سوتے وقت نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد : گردہ جگر مثانہ کی کمزوری ختم کرتی ہے اور سرعت انزال کیلیے بےحد مفید ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ الشفاء سرعت انزال

نسخہ سرعت انزال
نسخہ الشفاء: سفوف بُو پھلی بوٹی 50گرام،کوزہ مصری50گرام،دونوں کا باریک سفوف کرلیں
مقدار خوراک : روزانہ صبح نہا رمنہ 3گرام نیم گرم دودھ سے
فوائد : سرعت انزال جریان احتلام کمی باہ کا بہترین نسخہ ہے
صرف پندرہ یوم استعمال کریں