نسخہ:سوزاک
نسخہ،سوزاک
نسخہ الشفاء : گوکھرو 20 گرام، پاؤ بھرپانی میں پیس کر چھان لیں اس کی تین خورا کیں بنا لیں صبح، دوپہر، شام، خالی پیٹ پندرہ روزتک استعمال کریں
فوائد : ریگ یا سنگ مثانہ درد گردہ کو دورکرتا ہے قرحہ سوزاک کو نافع اور پیشاب آور ہے