ہاتھ، پاؤں کا پھٹنا، دیسی نسخہ جات
ہاتھ، پاؤں کا پھٹنا، دیسی نسخہ جات
نسخہ الشفاء : رال 20 گرام، دیسی گھی 20 گرام، موم 6 گرام، گھی اور موم کو پگھلا کر رال باریک شدہ اس میں حل کرکے رکھ لیں ہاتھ اور پاؤں کو خوب اچھی طرح دھوکر یہ مرہم لگائیں چند بار کے استعمال سے بہت فائدہ ہوتا ہے
نسخہ الشفاء : ایڑھی کے پھٹ جانے میں برگد کا دودھ، بوائی کے مقام پر لگائیں
نسخہ الشفاء : ببول کا گوند پیس کرکے مقام پر لگائیں
نسخہ الشفاء : سیب کو جلا کر کے باریک کرلیں پھر گائے کے گھی میں ملا کر مقام پر لگائیں
نسخہ الشفاء : مسور کو باریک کرکے سادہ مرہم میں ملا کر لگائیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal