Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

دماغ کی کمزوری کا بہترین، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مروارید 1 گرام، عقیق 1 گرام، سنگ یشب 1 گرام، شاخ مرجان 1 گرام، بیخ مرجان 1 گرام، ورق چاندی 1 گرام، زہرمہرہ خطائی 1 گرام، زعفران 1 گرام، کستوری 1 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو عرق کیوڑہ میں خوب کھرل کریں کم از کم روزانہ چار گھنٹہ پانچ دن کھرل کرکے سفوف تیار کرلیں
مقدار خوراک : 2 چاول جتنی مقدار ایک چمچ خمیرہ گاؤزبان میں رکھ کر صبح نہار منہ استعمال کریں بعد میں ایک گلاس دودھ پی لیں ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : بیماری اور بیماری کے بعد نقاہت سستی کمزوری، دل اور دماغ کی کمزوری کیلئے، مجرب ترین علاج ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70