دماغی کمزوری دور، حریرہ تقویت دماغ
نسخہ الشفاء : مغز بادام 10 عدد ، مغز کدو 5 گرام، مغز تربوز 5 گرام، خشخاش 5 گرام، نشاستہ 5 گرام، مصری 24 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام اشیاء کو ایک گلاس پانی میں ملک شیک والے جگ میں پیس کر ہلکی آنچ پر رکھیں جب گاڑھا ہو جائے تو آگ سے اتار لیں
مقدار خوراک : اس میں ایک چمچ دیسی گھی ملا کرچائے کی طرح آرام آرام سے پی لیں کم از کم ایک ماہ روزانہ استعمال کریں
فوائد : یہ حریرہ دماغ کو تقویت دیتا ہے، دماغ کی کمزوری، اور خشکی سے پیدا ہونے والے امراض ، درد سر ، نزلہ زکام ،مکمل علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal