دائمی قبض گیس اپھارہ، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : گل بنفشہ 100 گرام , برگ سناء 100 گرام , گل سرخ ایرانی 100 گرام , بادیان 100 گرام , رات کو ایک کلو پانی میں بھگو کر رکھیں صبح ابالیں جب پانی 100 گرام رہ جائے تو چھان لیں اور اس پانی میں روغن بادام خالص ڈال کر پکائیں جب پانی خشک ہو جائے اور روغن رہ جائے تو چھان کر ایک چمچ صبح دوپہر شام دودھ نیم گرم دودھ ایک گلاس میں ملا کر پلائیں . فواۂد ,داہمی قبض گیس اپھارہ انتڑیوں کی خشکی دور کرتی ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal