Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

طلاء مقوی خاص، عضوخاص کی جڑ کو مظبوط کرتا ہے

طلاء مقوی خاص، عضوخاص کی جڑ کو مظبوط کرتا ہے
نسخہ الشفاء : جائفل 10گرام، جاوتری10 گرام، لونگ10 گرام، بیربہوٹی10 گرام، کینچوے خشک10 گرام، تخم دھتورہ10 گرام، زعفران خالص5 گرام
ترکیب تیاری : علاوہ زعفران کے باقی ادویہ کوہلکا موٹا موٹا کوٹ کر 100  گرام،تل کےتیل میں جلالیں پھر تیل کو باریک ململ کے کپڑے میں چھان کر اس میں زعفران پیس کرخوب اچھی طرح حل کرکےرکھ لیں
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت عضو خاص کا حشفہ اورسیون چھوڑکر ہلکی ہلکی تیس سیکنڈ تک دس قطروں کی مالش کریں مالش کرنےکے بعد اُوپر ململ کی پٹی لپیٹ لیں
فوائد : عضو خاص کو ہاتھ رسی کی وجہ سے پہنچے ہوئے نقصان کا ازالہ کرتا ہے لمبائی موٹائی پیدا کرتا ہے سختی پیدا کرتا ہے عضوخاص کی جڑ کو مظبوط کرتا ہے خوب تناؤ پیدا کرتا ہے اور امساک میں بھی خوب اثر رکھتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

حب مقوی باہ و ممسک خاص

حب مقوی باہ و ممسک خاص
نسخہ الشفاء: مغز تخم بید انجیر 10 گرام،تخم پنواڑ 10گرام، بابچی 10 گرام،عقرقرحا 6 گرام، زعفران 3  گرام، مشک خالص  2 گرام، ورق سونا 1 گرام، ورق چاندی 1 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کوٹ پیس کر سفوف کرلیں اور20گرام شہد ملا کر چنے کے دانے کے برابر گولیاں بنا لیں
مقدار خوراک : ایک سےدوگولی تک مباشرت سےدوگھنٹہ قبل ہمراہ آدھا کلو نیم گرم دودھ
فوائد: خوب امساک پیدا کرتی ہے اوراعصاب کو قوت دیتی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

قوت عضو خاص طلا

قوت ،عضو خاص طلا
نسخہ الشفاء: ہینگ خالص10گرام،شہدخالص10گرام میں پیس کر رات کو عضوخاص پر کریم کی طرح لگائیں اوراُوپر ململ کپڑے کی پٹی باندھیں انشاءاللھ دس یوم استعمال سے عضو خاص کی مردہ رگوں میں جان پڑ جائے گی

روغن طلا عضو خاص کو موٹا اور سخت ______کرنے کیلئے

روغن طلا عضو خاص کو موٹا اور سخت کرنے کیلئے
نسخہ الشفاء : عاقرقرحا10گرام، مغزپنبہ دانہ20گرام، دونوں کوجوکوب کرکے تلوں کا تیل 70گرام لےکراس میں جلا لیں جلانے کے بعد مل مل کے کپڑے سے پن لیں اورکسی شیشی میں ڈالکر رکھیں
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت 15قطرے سے حشفہ اور سیون بچا کر عضو خاص کی مالش کریں عضو خاص کے اوپر کچھ نہیں باندھنا صبح اٹھکر نیم گرم پانی سے دھو لیں
فوائد : عضو خاص کو موٹا اور سخت اورلمبا کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

طلا,عضو خاص کے نقائص دور کرنے کیلیے

طلاءعضو خاص کے نقائص دور کرنے کیلئے
نسخہ الشفاء : روغن لونگ 3 گرام، روغن دار چینی 3 گرام، روغن زیتون 5 گرام، روغن مالکنگنی 3 گرام، روغن کلونجی 3 گرام، روغن بادام 5 گرام
ترکیب تیاری : تمام روغنیات کو اچھی طرح حل کرکے بحفاظت رکھ لیں

طریقہ استعمال : حشفہ اور سیون بچاکر 10 قطرے تک کی مالش کریں رات سوتے وقت 10 سے 15 دن تک استعمال کریں

فوائد : عضو مخصوص کی نا ہمواری کو دور کرتا ہے عضو مخصوص کو بےحد طاقت پہنچاتا ہے اور اس میں تندی اور سختی پیدا کرتا ہے جلق سے پہنچے ہوے نقصان کی تلافی کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ:خاص مقوی شباب

نسخہ خاص مقوی شباب
مقوی حریرے
یو ں تو مغزیا ت کے تقریباً تمام حریر ے مقوی ہو تے ہیں ، لیکن یہ حریرہ خاص طور پر مقوی شباب ہے۔ میٹھے چھلے ہو ئے با دام 20 عدد، مغز اخروٹ ثابت 20 عدد، 20 چلغو زوں کا مغز اور نشا ستہ 20 گرام ، ان سب کو  گرینڈر  میں پانی کے ساتھ باریک کر لیں اور نرم آنچ پر پکائیں ۔ اسی میں تھوڑا سا مکھن اور چینی پسند کے مطابق ملا کر ثعلب مصری 2 گرام ، بہمن سفید 2 گرام اور شقاقل مصری 2 گرا م کا باریک سفوف ملا کر استعمال کریں ۔ اوپر سے دودھ بھی پی سکتے ہیں یا مغز یا ت دودھ ہی میں پیس لیں ۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

dry dates health benefits، خشک چھوہارے سے خاص طاقت کی بحالی

dry dates health benefits، خشک چھوہارے سے خاص طاقت کی بحالی
عام مشہور میوہ ہے  ہر جگہ کریانہ کی دکانوں پر ہر موسم میں دستیاب ہے  عربی میں خرمائے یابس‘ تمر‘ فارسی میں خرمائے خشک انگریزی میں Date کے نام سے پکارا جاتا ہے چھوہارہ کی بہت سی اقسام ہیں عام طور پر زرد چھوہارے زیادہ طاقت ور سمجھے جاتے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق سب سے اچھا چھوہارہ بصرہ کا ہوتا ہے  چھوہارے کو سب بخوبی اچھی طرح جانتے ہیں مگر اس کی قدر نہیں  اگر کسی محفل میں کھجور پیش کی جائے تو لوگ خوش ہوکر کھاتے ہیں اور تعریف کرتے ہیں اگر چھوہارے پیش کیے جائیں تو کچھ لوگ ہاتھ بھی نہیں لگاتے اگر لینے بھی پڑجائیں تو غریب بچوں کو دے دیتے ہیں۔ ہماری طرف اکثر جنازہ پڑھنے کے بعد بچوں اور مسکینوں میں تقسیم کیے جاتے ہیں پہلے پہلے بہت رواج تھا مگر الحمدللہ کافی کمی ہوگئی ہے  اس  میوہ کے چند مجربات پیش خدمت
ہیں اس کا مزاج گرم خشک ہے۔
چھوہارہ بلغمی امراض کیلئے نہایت فائدہ مفید ہے،  نزلہ زکام میں دو تین چھوہارے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرکے تھوڑے سے پانی میں بھگو دیں جب پھول جائیں تو بمعہ پانی دیگچی میں ڈال دیں اور ایک پاو کے قریب دودھ ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھ دیں جب خوب عرق نکل آئے تو اتار لیں  چھوہارے کھا کر نیم گرم دودھ پی کر سوجائیں تین چار دن عمل کریں اس سے دماغی کمزوری بھی دور ہوجائے گی۔
سرطان دم میں اسی طریقہ سے استعمال کریں  نہایت مفید ہے، جن کو یہ شکایت ہو وہ براہ کرم ایک بڑا چمچ شہد ابلے ہوئے ایک پیالہ پانی میں ملا کر دن میںتین چار دفعہ پی لیا کریں  خون میں سرخ جراثیم کی کمی کیلئے انتہائی مفید ٹانک ہے۔
کمزور خواتین جو سیلان رحم جیسے موذی مرض میں مبتلا ہوں، حمل نہ ٹھہرتا ہو کمر درد‘ لاغر اور کمزور ہوں۔ اس کے استعمال سے صحت یاب ہوجاتی ہیں گرم اغذیہ بند کردیں، اس کے چند دن کے استعمال سے عضلات رحم قوی ہوجاتے ہیں۔
اس کے استعمال سے کمزوری سے پیدا ہونے والا کمردرد اور پیشاب کی زیادتی جو بوجہ شوگر نہ ہو کیلئے بھی مفید ہے۔ چہرہ پر رونق آجاتی ہے۔
کمزور دانتوں کو طاقت دینے کیلئے ایک پاو دودھ میں دس عدد    چھوہارے ابال کر کھانا بے حد مفید ہوتاہے۔ اس سے دانت مضبوط ہوتے ہیں اور مسوڑھوں سے خون بہنا رک جاتا ہے۔
جوڑوں کے درد اور سوجن کیلئے سات عدد چھوہارے اور سونٹھ پسی ہوئی پانچ ماشے دودھ میں جوش دے کر صبح نہار منہ پینے سے بے حد فائدہ ہوتا ہے۔
سات دانے چھوہارے ایک پاو دودھ میں جوش دے کر حاملہ کوپلانا بچے کی پیدائش میں آسانی پیدا کرتا ہے۔
بھوک کھل کر لگانے کیلئے چھوہارے کا اچار استعمال کرنے سے فائدہ ہوتا ہے۔ اچار بنانے کی ترکیب یوں ہے کہ چھوہارے ایک پاو   رس لیموں آدھ کلو‘ دار چینی‘ سیاہ مرچ‘ سیاہ زیرہ بڑی الائچی کا دانہ ہر ایک چھ ماشہ پیس کر اچار بنالیں
مقدار خوراک :   ایک  سے تین دانہ چھوہارہ۔
چھوہارہ ہوا پیدا کرتا ہے اور دیر ہضم بھی ہے اس لیے کمزور معدہ والے احتیاط سے اس کا استعمال کریں۔

کمزور حضرات کیلئے خاص الخاص تحفہ
سفید موٹے چنے دس پندرہ دانے (ہاضمہ کو مدنظر رکھیں، اگر معدہ کمزور ہوتو مقدار کم کردیں) دو تین چھوہارے ٹکڑے کرکے آدھ پیالہ پانی میں رات کو بھگودیں۔ صبح چھوہارے کھائیں اور پانی پی لیں۔ بعد میں ایک یا ڈیڑھ پاو دودھ پی لیں۔ قوت باہ میں حیران کن اضافہ ہوگا۔ جسم میں طاقت عود کر آئے گی۔ چہرہ پر سرخی نمودار ہوگی۔
نوٹ: جن حضرات کو جماع کے بعد کمزوری محسوس ہو وہ مہربانی فرما کر ایک گلاس دودھ میں ایک بڑاچمچ شہد اور پسی ہوئی دارچینی ایک چھوٹا چمچ ملا کر بعداز جماع پی لیا کریں، تمام ضائع شدہ طاقت بحال ہوجائیگی

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

dry fruit benefits-خشک میوہ جات سردیوں کی خاص غذائیں

 dry fruit benefits-خشک میوہ جات سردیوں کی خاص غذائیں

 dry fruit benefits-خشک میوہ جات سردیوں کی خاص غذائیںخشک میوہ جات سردیوں کی خاص غذائیں سردی کا موسم آتے ہی صندوقوں میں سے سوئٹر  جرسیاں اور گرم گرم لحاف نکلنے شروع ہوجاتے ہیں گرمی کے برعکس سردی کیلئے خاصا اہتمام کیا جاتا ہے، سردی کا موسم بھی بڑا عجیب ہوتا ہے کپکپاتی ٹھنڈی راتوں میں روئی کے موٹے موٹے گدوں میں لیٹ کر چلغوزے اور مونگ پھلیاں ٹھونگنا‘ صبح صبح دانت کٹکٹاتے ہوئے اٹھنا اور ہاتھ منہ دھو کر لرزتے ہوئے ہاتھوں سے ناشتا کرنا وغیرہ ایسے معمولات ہیں جو صرف سردیوں کیلئے ہی مخصوص ہیں۔ گرمی اور سردی کے اثرات ہمارے جسم پر بھی مر تب ہوتے ہیں، فطری ماحول دراصل دو متضاد چیزوں کے خوبصورت امتزاج اور ہم آہنگی سے وجود میں آتا ہے، یہ فطری تضاد اور اس کا بہترین امتزاج ہمارے جسم میں بھی موجود ہے۔ ہمارا جسم واضح طور پر دو حصوں میں منقسم ہے۔ ہمارے دماغ کے دو حصے ہیں دل کے دو حصے ہیں‘ دو پھیپھڑے دو گردے‘ دو ٹانگیں وغیرہ‘ اسی طرح رات اور دن‘ گرمی اور سر دی بھی اس تضاد کی مثالیں ہیں یہ قدرت کا ایسا فارمولا ہے جس کی مسلسل کشمکش اور ملاپ سے قدرتی ماحول میں رنگینی اور رعنائی پائی جاتی ہے، گرمیوں میں ہمارا نظام ہضم کمزور ہوجاتا ہے اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ دوران خون ہمارے جسم کے بیرونی حصوں کی جانب مائل رہتا ہے یعنی ہاتھ پیروں کی رگوں میں خون زیادہ مقدار میں گردش کرتا ہے تاکہ پسینہ وافر مقدار میں جلد سے خارج ہوتا رہے اور جسم کا اندرونی حصہ ٹھنڈا رہے لیکن جب سردیوں میں جسم بیرونی سرد ماحول سے خودبخود ٹھنڈا رہتا ہے تو ایسی صورت میں جسم کی حرارت کو زیادہ سے زیادہ مقدار میں محفوظ رکھنے کیلئے دوران خون اندرونی اعضا کا رخ کرلیتا ہے اندرونی اعضاءمیں نظام ہضم بنیادی اہمیت کا حامل ہے معدہ‘ آنتیں‘ جگر وغیرہ نظام ہضم کا لازمی حصہ ہیں اندرونی اعضاءمیں دوران خون زیادہ ہوجانے کی وجہ سے نظام ہضم طاقتور ہوجاتا ہے جس کی بدولت ثقیل سے ثقیل چیزیں بھی بخوبی ہضم ہونے لگتی ہیں اور بدن کو طاقت اور توانائی فراہم کرنے لگتی ہیں۔

نظام ہضم کی بیداری
سردی نظام ہضم کی بیداری کا موسم ہے اس موسم میں آپ زیادہ کام کرسکتے ہیں کیونکہ نظام ہضم ہمیں بھرپور توانائی فراہم کرتا ہے جب آپ ہمت کرکے جسم کو حرکت دیتے ہیں تو گرمی کے مقابلے میں زیادہ مستعدی سے کام کرنے کو دل چاہتا ہے۔ اس موسم میں کی گئی ورزشوں کے اثرات سارا سال جسم کو صحت مند اور توانا رکھتے ہیں اور جسم ٹھوس ہوجاتا ہے جب کہ گرمی کے موسم میں نظام ہضم کمزور ہوجاتا ہے اور جسم ڈھیلا پڑجاتا ہے جب آپ یہ جانتے ہیں کہ سردی کے موسم میں زیادہ محنت مشقت اور دوڑ دھوپ کی جاسکتی ہے تو پھر آپ کو یہ بھی معلوم ہونا چاہیے کہ کیسی غذا استعمال کی جائے جوجسم کو مسلسل توانائی فراہم کرتی رہے۔
قدرت آپ کو ہر موسم کے مطابق استعمال کی غذائیں‘ سبزیاں اور پھل خود فراہم کرتی ہے۔ سردی کے موسم میں جتنے پھل بازار میں دستیاب ہوتے ہیں وہ سب ہمارے جسم اور ماحول کی ضروریات کے مطابق ہوتے ہیں۔

وٹامن ای کی اہمیت
موسم سرما میں سردی کی وجہ سے ایسی غذائیں استعمال کرنے کی ضرورت ہوتی ہے جن سے جسم میں حرارت زیادہ مقدار میں پیدا ہو اور اسی کے ساتھ ساتھ مطلوبہ نمکیات اور حیاتین بھی حاصل ہوتے رہیں۔ نمکیات اور حیاتین حاصل کرنے کیلئے دالیں‘ سبزیاں اور گوشت انڈا وغیرہ تو روزمرہ کی غذائیں ہیں لیکن جسم کو اضافی حرارت اور توانائی پہنچانے کیلئے قدرت نے خاص طور پر خشک میوے بھی پیدا کیے ہیں۔ ان میووں میں ہر قسم کی غذائی افادیت موجود ہوتی ہے سب سے بڑی بات یہ ہے کہ ان میووں میں اگرچہ تیل وافر مقدار میں ہوتا ہے لیکن یہ جسم میں چربی پیدا نہیں کرتا بلکہ جسم کو ٹھوس رکھتا ہے۔ اس کے علاوہ ان میں ریشے دار اجزا بھی موجود ہوتے ہیں جو آنتوں سے فضلہ خارج کرنے کی تحریک پیدا کرتے ہیں اور قبض ختم کردیتے ہیں۔ یہ حیاتین بڑھاپے کو روکنے کے علاوہ جلد کو ملائم اور خوبصورت رکھتی ہے، ان حیاتین کے قدرتی ذرائع یہ ہیں۔ گندم‘ سلاد‘ آلو‘ بندگوبھی‘ چقندر‘ گاجر‘ بادام‘ اخروٹ‘ پستہ‘ تل‘ خوبانی‘ ناریل‘ مونگ پھلی‘ انڈا‘ مچھلی‘ دودھ، مکھن وغیرہ
مچھلی
مچھلی اگرچہ ایک حیوانی غذا ہے لیکن حیوانی غذاوں کے بالکل برعکس اس میں موجود تیل جسم میں چربی پیدا نہیں کرتا۔پروٹین حاصل کرنے کیلئے مچھلی سے بہترین غذا نہیں ہوسکتی۔ مچھلی مرض سل اور کھانسی نزلے میں مفید ہے۔ کمزور بچے کیلئے مچھلی کا استعمال بہت ضروری ہے۔ سردیوں میں مچھلی ہفتے میں ایک بار ضرور کھانی چاہیے۔

انڈا
دودھ کے بعد انڈا ایک حد تک مکمل غذا ہے، انڈا دراصل پیدا ہونے والے بچے اور اس کی غذا پر مشتمل ہوتا ہے انڈے میں پروٹین کے علاوہ البیومن‘فولاد‘ کیلشیم‘ فاسفورس اور گندھک کے اجزا بھی پائے جاتے ہیں تلا ہوا انڈا دیر میں ہضم ہوتا ہے زیادہ ابالے ہوئے انڈے میں غذائیت بہت کم رہ جاتی ہے‘ اس کے استعمال سے قبض کی شکایت پیدا ہوتی ہے اور آنتوں میں سدے بن جاتے ہیں۔ ہمیشہ ادھ ابلا (ہاف بوائلڈ) انڈا استعمال کریں کیونکہ اس میں زیادہ غذائیت ہوتی ہے۔

اخروٹ
اخروٹ خشک میووں میں نہایت غذائیت بخش میوہ شمار ہوتا ہے، اس کی بھنی ہوئی گری جاڑوں کی کھانسی میں خاص طور پر مفید ہے۔ اس کے استعمال سے دماغ طاقتور ہوجاتا ہے، اخروٹ کو اعتدال سے زیادہ کھانے سے منہ میںچھالے اور حلق میں خراش پیدا ہوجاتی ہے۔

بادام
بادام قوت حافظہ‘ دماغ اور بینائی کیلئے بے حد مفید ہے اس میں حیاتین الف اور ب کے علاوہ روغن اور نشاستہ موجود ہوتا ہے۔ اعصاب کو طاقتور کرتا ہے اور قبض کو ختم کرتا ہے۔

تل
موسم سرما میں بوڑھوں اور بچوں کے مثانے کمزور ہوجاتے ہیں جس کی وجہ سے اکثر بستر پر پیشاب کردیتے ہیں اس شکا یت سے نجات کیلئے تل کے لڈو بہترین غذا اور دوا ہیں۔

چلغوزے
چلغوزے گردے‘ مثانے اور جگر کو طاقت دیتے ہیں‘ اس کے کھانے سے جسم میں گرمی محسوس ہوتی ہے۔

کشمش
کشمش دراصل خشک کیے ہوئے انگور ہیں، چھوٹے انگوروں کو خشک کرکے کشمش تیار کی جاتی ہے جبکہ بڑے انگوروں کو خشک کرکے منقیٰ تیار کیا جاتا ہے،کشمش اور منقیٰ قبض کا بہترین علاج ہے۔ بہت طاقت بخش میوہ ہے۔

مونگ پھلی
مونگ پھلی سستا اور لذیز میوہ ہے، اس میں تیل کافی مقدار میں ہوتا ہے لیکن آپ خواہ کتنی بھی مونگ پھلی کھا جائیں اس کے تیل سے آپ کا وزن نہیں بڑھے گا، اسے خالی پیٹ نہ کھائیں ورنہ بھوک ختم ہوجائیگی، سرما کا موسم صحت بحال کرنے اور جسم کو طاقتور بنانے کا موسم ہوتا ہے میوے جسم کو حرارت اور توناائی فراہم کرتے ہیں انہیں ہر حالت میں اعتدال میں استعمال کرنا چاہیے، سبزیاں‘ دالیں وغیرہ اپنی روز مرہ خوراک میں شامل رکھیں البتہ حرارت اور توانائی کیلئے یہ میوے ضرور استعمال کریں، اپنے ناشتے میں خشک میوے بھی شامل کریں، سردیوں کے موسم میں دودھ میں شکرڈال کر یا خالص شہد ملا کر پئیں اس معمولی غذائی نسخے کے استعمال سے بہت فائدہ پہنچے گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

stamina-RX benefits_____ سٹیمنا آر ایکس نسخہ خاص

Stamina-RX benefits سٹیمنا آر ایکس نسخہ خاص

سٹیمنا آر ایکس نسخہ خاص کورس

مایوس لوگوں کے لئے امید کی نئی کرن کامیاب ازواجی زندگی آپ سے چند قدم کے فاصلے پر آپکی منتظر الشفا نیچرل ہربل فارما رجسٹرڈ حیرت انگیز نتائج کا حامل ناقابل تسخیر سٹیمنا آر ایکس نسخہ خاص

مردوں کے امراض خاص کی تباہ کاریوں کا اگر طبعی نکتہ نگاہ سے بغور مطالعہ کیا جائے تو روح کانپ جاتی ہے۔ پاکستان کے علاوہ دنیا بھر میں ان امراض کے مریضوں کی تعداد بہت زیادہ پائی جاتی ہے، یورپی ممالک میں عریانی اور فحاشی عام ہونے کی وجہ سے اس مرض میں اضافہ حیرت انگیزنہیں ہے، جبکہ پاکستان میں 90 فیصد مرد حضرات ان خوفناک بیماریوں کا شکار ہونے کے باوجود اپنی بیماری سے لا علم ہیں۔ قوت کی کمی ،رطوبت کا اخراج اور پیشاب میں پس یا خون آنا مردوں کی تباہ کن بیماریاں قرار دی جاتی ہیں، نوجوانی یا جوانی میں کی گئی غلط کاریوں کے مہلک اثرات جسمانی نظام کی تباہی کی صورت میں ظاہر ہوتے ہیں کثرت مباشرت ،جلق زنی کی وجہ سے جنسی غدود اپنا فعل صحیح طور پر انجام نہیں دیتے ان کے سبب سرعت انزال قوت باہ کی کمی سے مریض قبل از وقت جنسی اور جسمانی کمزوری میں مبتلا ہو جاتا ہے، قوت باہ میں کمی پیدا ہو جاتی ہے، تولیدی مادے کمزور پڑ جاتے ہیں اور مریض وقت سے پہلے بوڑھا نظر آتا ہے
یہ بات قابل فخر ہے کہ دنیا کے تمام طریقہ ہائے علاج اس بات پر متفق ہیں کہ طب یونانی کے علاوہ ان بیماریوں کا علاج کسی اور کے پاس نہیں ۔مردانہ امراض خاص جسم کو گھن کی طرح اندر ہی اندر کھوکھلا کر دیتے ہیں، سستی ،غنودگی  چڑچڑا پن، بیزاری اور گوشہ نشینی مریض پر حاوی ہو جاتی ہیں ۔اس بیماری کا سب سے بڑا اور برا اثر خاندان پر پڑتا ہے، مرد کی مہلک بیماریاں خاندان اور ازواجی زندگی میں تلخیاں بھرنے کا سبب بنتی ہیں، اور بعض اوقات نوبت طلاق پر پہنچ جاتی ہے مایوسی ، پریشانی اور نا امیدی کا حل اب آپ کے ہاتھ میں100 فیصد رزلٹ اب زیادہ طاقت اور قدرتی وٹامنز کی اضافی خصوصیات کے ساتھ سٹیمنا آر ایکس نسخہ خاص کے استعمال سے ایک خاص معاملے میں زیرو سے ہیرو بن جائیے۔
Stamina-RX
سٹیمنا آر ایکس نسخہ خاص مادہ منویہ کو گاڑھا کرتا ہے اس طرح یہ بے اولادی، اور اولاد سے محروم افراد کےلئے قدرت کا انمول تحفہ ہے۔ اسے وہ لوگ بھی استعمال کرتے ہیں جو نارمل زندگی بسرکر رہے ہیں کیونکہ برس ہا برس کی تحقیق و تجربے کے بعد اسے خاص اورصحت بخش اجزاء سے تیارکی گئی ہے ،جبکہ اسے ان اشیاء سے مکمل پرہیز برتا گیا ہے جو وقتی اثر تو رکھتے ہیں لیکن صحت انسانی کے لئے انتہائی ضرر رساں ہیں، سٹیمنا آر ایکس نسخہ خاص ایک انمول مرکب ہے جو انتہائی قیمتی اور نایاب اجزا ء پر مشتمل ہے جو انسانی غدہ کےافعال میں تحریک پیدا کر کے انہیں اس طور پر متحرک کرتے ہیں کی نتیجے میں صحت و شباب پروان چڑھتے ہیں اورغدود رقیہ کے ساتھ دوسرے اہم انسانی غدود کو قوت اور تونائی مہیا کر کے انسان کو نئے سرے سے جوانی بخشتا ہے،سٹیمنا آر ایکس نسخہ خاص میں میں موجود قدرتی اجزاء انسانی جسم کے پورے نظام کو قدرتی انداز میں فعال کرتے ہیں اور یہ ہر قسم کے مضر اثرات سے پاک سٹیمنا آر ایکس نسخہ خاص کے استعمال سے آپ اپنے اندر ایک نیا جسمانی انقلاب محسوس کریں کے،آپ کا چہرہ روشن اور کھوئی ہوئی طاقت بحال ہو گی
Stamina-RX
سٹیمنا آر ایکس نسخہ خاص
ذیابطیس (شوگر) اور بلڈ پریشر کے مریضوں میں ازواجی عمل کے لئے طاقت کی مکمل بحالی ،قوت کو بے پناہ بڑھانے کے لئے
Stamina-RX
سٹیمنا آر ایکس نسخہ خاص میں ایسے اجزاء شامل کئے گئے ہیں جو مادہ منویہ کو گاڑھا کرتے ہیں  اور توانائی بحال کرتے ہیں نظام انہضام کی اصلاح کر کے جسم میں خون کی پیدائش کو بڑھاتے ہیں اور طبعیت میں سکون اور خود اعتمادی پیدا کرتے ہیں احتلام ،جریان سے مردانہ کمزوری اورعام جسمانی کمزوری کے علاوہ مادہ منویہ رقیق ہو جاتا ہے اور اس کے پتلے پن کے باعث سرعت انزال ،ضعف باہ اور اعصابی کمزور ی ہو جاتی ہے مادہ منویہ کا رقیق ہو جانا کئی امراض کا سبب بنتا ہے ۔ سٹیمنا آر ایکس نسخہ خاص نایاب اور انتہائی قیمتی جڑی بوٹیو ں اور شاہی نسخہ جات سے تیار کردہ ایک انمول دوا ہے جو آپکی ازواجی خوشیوں کو دوبالا کرے

Stamina-RX
سٹیمنا آر ایکس نسخہ خاص

تولیدی جرثوموں کی تعداد میں اضافہ کر کے نامردی، بانچھ پن کی کمی کو دور کرتا ہے (قوت و توانائی کے لئے موثر دوا)
Stamina-RX
سٹیمنا آر ایکس نسخہ خاص انتہائی قیمتی ادویات کا مرکب ہے جو تناسلی مرکزمیں تحریک پیدا کر کے مردانہ کمزوری کو دور کرتی ہے، غدہ قدامیہ کے نقائص کو دور کر کے مادہ تولید کی پیدائش کو بڑھاتا ہے، گردوں کو تقویت بخشتا ہے۔مقوی اثرات کا حامل ہے۔عام جسمانی کمزوری کو دور کرتا ہے ۔سٹیمنا آر ایکس نسخہ خاص طب اسلامی کا مشہور مرکب ہے، اسکا مستقل استعمال شباب کو برقرار رکھتا ہے ،سٹیمنا آر ایکس نسخہ خاص جنسی قوتوں اور صلاحیتوں کو ابھار کر ان سے مستفید ہونے میں میں معاون ہے جسم کی تمام سوئی ہوئی جنسی قوتوں کو بیدار کرتا ہے جس سے جوانی اور قوت باہ ہمیشہ قائم رہتی ہےسٹیمنا آر ایکس نسخہ خاص زائل شدہ قوت باہ کی ازسرنو تعمیر کرکے انسان کی جنسی صلاحیت کو بحال کرتا ہے کثرت مباشرت اور جلق زنی سے کھوکھلے جسم کو دوبارہ جاندار بنا دیتا ہے.
Stamina-RX
سٹیمنا آر ایکس نسخہ خاص

امراض قلب ودماغ کے لئے فولاد جیسی اعصابی و جسمانی طاقت ہمیشہ کے لئے

اگر آپ بڑھاپے میں بھی قوت و شباب کے ضمنی ہیں تو سٹیمنا آر ایکس نسخہ خاص ضرور آزمائیں ، سٹیمنا آر ایکس نسخہ خاص امراض قلب و دماغ کے لئے بڑی موثر ہے ،حرکات قلب کو منظم کرتا ہے ، اختلاج قلب، گھبراہٹ اور بے چینی کو دور کرتا ہے ، دماغی کمزوری کے لئے موثر ہے، مفرح قلب ہونے کی وجہ سے طبعیت میں تازگی پیدا کرتا ہے ، سٹیمنا آر ایکس نسخہ خاص کے استعمال سے جسمانی قوت اور دماغی مفلسی بحال ہو جاتی ہے اور تھکان ،سستی ،عدم رغبتی اور کمزوری دور ہو جاتی ہے ،سٹیمنا آر ایکس نسخہ خاص اپنے مخصوص اجزائے ترکیبی کے شفابی اثرات کی بنا پر ایک بے نظیر دوا ہے، جوتمام اجزائے رئیسہ میں توازن برقرار رکھنے میں قوی معاون ثابت ہوتی ہے یہ ہر قسم کے مصنوعی اور کیمیائی مضر اجزاء سے یکسر پاک ہے۔ اور یہ نشہ اور یا عادی بنانے والے اجزاء سے مبرا ہے
Stamina-RX
سٹیمنا آر ایکس نسخہ خاص

جسمانی و اعصابی توانائی میں کمزوری یا محرومی سے مکمل نجات کے لئے موزوں ترین قدرتی فارمولا شوگر کے مریضوں کے لئے خاص تحفہ
Stamina-RX
سٹیمنا آر ایکس نسخہ خاص اعلیٰ درجے کی مقوی باہ ہے ،نئی منی اور نئی طاقت پیداکر کے جوانی کا اعادہ کرتی ہے ،ایک قدرتی لیوٹینا ئزنگ ہارمون کے اخراج اور مقدار میں اضافہ کرتی ہے قدرتی جنسی رطوبت کی تیاری اور اخراج میں اضافہ ہوتاہے،  کرم منی، منی کے جراثیم کو بڑہاتی ہے اور ان کی  نشونما اور پختگی میں اہم کردار ادا کرتی ہے اس کے نتیجے میں مادہ منویہ کی مقدار اور کرم منویہ کی تعداد میں اضافہ ہو جاتا ہے  سٹیمنا آر ایکس نسخہ خاص اعضائے رئیسہ دماغ اور جگر طاقت پیدا کرتی ہے اور برا ہ ر است خلوی قوت میں اضافہ کر کے جسم کو مضبوط بناتی ہے قوت اور طاقت پر اثر ہونے والے اس عمل کے نتیجے میں جسم انسانی کو از سرنو تازگی و توانائی ملتی ہے  قوت اور جسمانی نظام میں فرحت بخش تحریک پیدا کرنے کے لئے حیرت انگیزدوا ہے جو نشہ پیدا کرنے والے مضر اجزاء سے پاک اور قیمتی دواؤں کے مرکب سے تیار کی جاتی ہے شوگر کی وجہ سے ہونے والی جنسی ا ور اعصابی کمزوری کو جڑ سے ختم کرتی ہے
Stamina-RX
سٹیمنا آر ایکس نسخہ خاص

کم ہوتی یا کھوئی ہوئی خواہشات کو پوری طرح بیدار کر ے حیران کن طاقت کا انمول مرکب

جلق زنی، اغلام بازی (لونڈے بازی) کثرت مباشرت وغیرہ قبیحہ عادات سے جب عضو تناسل کی ساخت میں نقص واقع ہو گیاہو کجی کوتاہی ،باریکی ،ناہمواری بڑھ گئی ہو تو ان پیچیدا حالات میں جدید تحقیق کی روشنی میں سٹیمنا آر ایکس نسخہ خاص،عضو مخصوص کے عضلات پر براہ راست اثر ڈال کر ان کی کمزوریوں کو دور کرتا ہے بلا تکلیف، ،تمام کجی، باریکی ،ناہمواری ،سستی ،لاغری کو دور کر کے ٹیڑہ پن رفع کرتا ہے تمام رگ و پٹھے جو جلق وغیرہ قبیحہ عادات سے دب کر ناکارہ ہو گئے ہوں  سٹیمنا آر ایکس نسخہ خاص کےاستعمال سے اپنی اصل حالت میں آجاتے ہیں ، سٹیمنا آر ایکس نسخہ خاص نہایت قیمتی اور نایاب اور دیگر دواؤں کا مرکب ہے یہ عضو مخصوصہ کی باریکیوں پر انتہائی احسن طریقے سے اثر انداز ہوتا ہے ،ایسے افراد جنہوں نے بری صحبت اور جوانی میں کی گئی غلط کاریوں کی وجہ سے عضو خاص میں ڈٖھیلا پن آجائے یا عضو خاص کی باریک نسیں بے جان یا کمزور ہوگئی ہوں ،تناؤ میں کمی آگئی ہو ان افراد کے لئے سٹیمنا آر ایکس نسخہ خاص ایک نعمت ہے ۔اس کے استعمال سے مردہ رگوں اور پٹھوں وعضلات میں زندگی کی نئی لہر دوڑتی ہے
Stamina-RX

سٹیمنا آر ایکس نسخہ خاص

مرد حضرات کے لئے خاص تحفہ جو خامیوں کودورکرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتا (حالات آپکی توقعات کے عین مطابق)

جوانی کا جنسی قوت سے گہرا تعلق ہے،جب جنسی قوت کم پڑجاتی ہے تو انسان کمزور پڑ جاتا ہے، جدید طبعی تحقیق کے مطابق غدود اور خلیے بدن میں ہارمونز اور ایسے اجزء پیدا کرتے ہیں جو انسان کی جنسی قوت کو برقرار رکھتے ہیں موجودہ دور میں عریانی اور فحاشی سے بالخصوص نوجوان متاثر ہوتے ہیں،جنسی امراض کی کثرت روز بروز بڑھتی جا رہی ہے جریان، زکاوت حس ،کثرت احتلام ،سرعت انزال، اور نا مردی کی شکایات لا حق ہو جاتی ہیں ،یہ عوارض مریض کو بتدریج کمزور کرتے چکے جاتے ہیں ،حافظہ کمزور ہو جاتا ہے ، طبعیت سست رہتی ہے اور مریض کمر درد کی شکایت بھی کرتا ہے، سٹیمنا آر ایکس نسخہ خاص بڑھاپے اور عمر کی زیادتی کے اثرات کو دور کرتا ہے ،اس کے استعمال سے زائل شدہ طاقت و توانائی بحال ہو جاتی ہے ،اور انسان چاق و چوبند رہتا ہے،سٹیمنا آر ایکس نسخہ خاص جنسی کمزوری کے حقیقی اسباب کو دور کرنے اور قوت باہ کو بحال کرنے کے لئے ہمہ گیر اثرات سے جنسی تناسلی نظام کے ساتھ ساتھ تمام اعضائے رئیسہ اور اعصاب میں طاقت و توانائی کی نئی لہر دوڈا دیتی ہے۔ اسکے استعمال سے جنسی بے اعتدلی کے اثرات ،سرعت انزال ،جریان ،احتلام اور نا مردی کی علامات جڑ سے ختم ہو جاتی ہیں ،یہ دوا خواہشات نفسانی کو کنٹرول کر کے صحت مند خواہش میں اضافہ کرتا ہے، جنسی امراض اور عضو مخصوص پر اس کا نمایاں اثر از سر نو بھرپور جنسی اہلیت بخشتا ہے۔
Stamina-RX
سٹیمنا آر ایکس نسخہ خاص

نوٹ: سٹیمنا آر ایکس نسخہ خاص مضر اثرات سے پاک ایسا فارمولا ہے جوانوں، نوجوانوں اور بوڑھے مرد حضرات کی تمام کمزوریوں کا حتمی علاج ہے ۔ خاص کمزوری چاہے کسی بھی وجہ اور کسی بھی حد کی ہو سٹیمنا آر ایکس نسخہ خاص کا صرف ایک کورس کرنے کے بعد ساری زندگی کسی اور دوا کی ضرورت نہیں رہتی ، اس کورس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ فوری طور پر موثر ہو کر آپ کی مرضی کے مطابق آپ کے جزبا ت کی تکمیل کرتا ہے اور دوبارہ کمزوری ہونے نہیں دیتا۔

الشفا نیچرل ہربل فارما دواخانے کی تمام ادویات مکمل گارنٹی کے ساتھ اس ضمانت کے ساتھ پیش کی جاتی ہیں کہ ان ادویات کا کسی قسم کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں اور تما م ادویات مکمل طور پر قدرتی اجزا ء سے تیار کی جاتی ہیں۔انہیں کسی بھی لیباٹری میں ٹیسٹ کروایا جا سکتا ہے، سٹیمنا آر ایکس
Stamina-RX
نسخہ خاص کورس کا دورانیہ 30 دن ہے اسکا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔
مکمل علاج ایک ماہ
رابطہ حکیم محمد عرفان
info@alshifaherbal.com

Help line +92-30-40-50-60-70

 

مردانہ کمزوری کے علاج کا مکمل شادی کورس,only ,tag ,link ,page

مردانہ کمزوری کے علاج کا مکمل شادی کورس


Read More

No Comments مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,