نسخہ الشفاء : حیض کی بندش، اور کمی، کا علاج
نسخہ الشفاء : سونف 20 گرام ، گڑ 20 گرام، ایک کلو پانی میں جوش دیں جب پانی ایک پاؤ رہ جائے تو صاف کپڑے میں سے چھان کر نین گرم پیئں اور ایسی جگہ پر بیٹھیں رہیں آپ کو ہوا نہ لگے تین گھنٹہ یہ عمل حیض کے دنوں میں دونوں وقت کرنا چائیے چند روز میں حیض کھل کر آئے گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp -Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal