بندش حیض کا، دیسی علاج
بندش حیض کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ایلوا 10 گرام، عصارہ ریوند 10 گرام، زعفران خالص 6 گرام، ہیرا کسیس سبز 6 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو باریک پیس کر رکھیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبحاور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد گرم چائے یا دودھ سے استعمال کریں حیض شروع ہونے سے آٹھ روز پہلے اس دوا کو شروع کریں اور ایک ماہ تک استعمال کریں
فوائد : انشاء اللہ حیض کھل کر آئے گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70