نسخہ الشفاء معجون بوڑھے کو جوان بنا دے
معجون بوڑھے کو جوان بنا دے
نسخہ الشفاء : مرچ سیاہ 20 گرام، دیسی انڈے کی ذردیاں 20 عدد،زنجبیل 20 گرام،عقر قرحا 20 گرام، کستوری خالص 1 گرام، ورق سونا خالص 3 گرام، ورق چاندی خالص 6 گرام، عنبر خالص 2 گرام،شہد خالص 300 گرام
ترکیب تیاری : کستوری، ورق سونا ،ورق چاندی، عنبر، ان چیزوں کو عرق گلاب میں ایک گھنٹہ کھرل کرکے مکس کرنا ہےسب ادویہ کا سفوف بنا کرشہد خالص300گرام میں اچھی طرح مکس کر لیں معجون تیار ہے
مقدار خوراک : ایک گرام دن میں ایک بار کسی بھی وقت تین پاؤ نیم گرم دودھ کیساتھ،ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جوانی کی غلط کاریوں اور بڑھاپے کی جسمانی کمزوریوں کو دور کرتی ہے غضب کی مقوی باہ ہے دل و دماغ اعصاب پٹھوں جنسی کمزوری کیلئے بہترین ہے
،نوٹ : اس دوا کے استعمال کے دوران مکھن دیسی گھی دودھ کا ذیادہ سے ذیادہ استعمال کریں ایک دن میں تین کلو تک دودھ پیئں ہضم ہوجائےگا خوراک جسم کوخوب لگے گی،،نوٹ دوا بنانے سے پہلےکسی حکیم سے مشورہ لازمی کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal