نسخہ الشفاء : حمل کے دوران قے آنے، کا علاج
اکثر عورتوں کو حمل کے ایام میں قے کی بڑی تکلیف ہوا کرتی ہے اس کو دور کرنے کے لئے دیا گیا نسخہ بڑا ہی اکسیر ہے
نسخہ الشفاء : سونف 6 گرام کی پوٹلی بنائیں اور ایک پاؤ دودھ میں پکائیں دو تین جوش آ جانے پر اتار کر پھینک دیں اور اس میں حسب ذائقہ کوزہ مصری ملا کر پلا دیں انشاءاللہ اسی روز قے میں افاقہ ہو جائے گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp -Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal